گدا غازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تنے ہوئے رسے پر کرتب دکھانے والا، بازی گر، نٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تنے ہوئے رسے پر کرتب دکھانے والا، بازی گر، نٹ۔